posted on 2024-10-10, 12:01authored byNausheen H. Anwar, Arabella Fraser, Joe Mulligan, Gulnaz Anjum, Mathews Wakhungu
بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور موسمیاتی بحران میں شدت کے درمیان تعلق گلوبل ساؤتھ )عالم الجنوب(کے شہروں میں 24 گھنٹے کے خطرات کے نئے دور پیدا کر رہا ہے۔ یہ خطرات خاص طور پر کم آمدنی والے محلوں اور غیر رسمی بستیوں میں شدت اختیار کرتے ہیں ۔ یوں پیچیدہ اور بہت چھوٹے پیمانے یا علاقائی سطح پرخطرات تخلیق ہوتے ہیں، جو وقت، جگہ کے ساتھ ساتھ، متعدد تہوں کی صورت میں عیاں ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہونے کے ساتھ ،صنفی عدم مساوات کا احاطہ کرتے ہیں۔ شہری پیمانے پر تحقیق اور پالیسی کی کارروائی میں خطرات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے درمیان پیچیدہ تعلق کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ نیروبی اور کراچی کی تحقیق موزوں انفراسٹرکچر بنانے کے مواقع کی طرف اشارہ کرتی ہے جو تمام فریقین کے مربوط نظام اور شمولیت کی حمایت کے ساتھ انہیں مضبوط کرتے ہیں۔
History
Publisher
Institute of Development Studies
Citation
Anwar, N.H.; Fraser, A.; Mulligan, J.; Anjum, G. and Wakhungu, M. (2024) پاکستان اور کینیا میں منصفانہ اور موزوں انفراسٹرکچر (بنیادی ڈھانچوں) کی تعمیر, IDS Policy Briefing 215, Brighton: Institute of Development Studies, https://doi.org/10.19088/IDS.2024.038